src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بارہویں بورڈ امتحان (HSC) رزلٹ رکن جنتادل سیکولر عارف حسین پاپا کی عوامی رابطہ آفس پر چیک کریں؛ رزلٹ کی کلر کاپی مفت میں پائیں- - مہاراشٹر نامہ

 


Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 8 جون، 2022

بارہویں بورڈ امتحان (HSC) رزلٹ رکن جنتادل سیکولر عارف حسین پاپا کی عوامی رابطہ آفس پر چیک کریں؛ رزلٹ کی کلر کاپی مفت میں پائیں-




 بارہویں بورڈ امتحان (HSC) رزلٹ رکن جنتادل سیکولر عارف حسین پاپا کی عوامی رابطہ آفس پر چیک کریں؛ رزلٹ کی کلر کاپی مفت میں پائیں-

مہاراشٹر بورڈ بارہویں آرٹس، سائنس اور کامرس و MCVC امتحانات کے نتائج ظاہر کیے جاچکے ہیں- بارہویں امتحان میں شریک ایسے طلبا و طالبات جنھوں نے اپنا رزلٹ چیک نہیں کیا ہے وہ گرووار وارڈ، سیلانی چوک میں سابق جنتادل سیکولر یوا صدر عارف حسین پاپا کی عوامی رابطہ آفس سے اپنا رزلٹ مفت میں چیک کرسکتے ہیں- طلبا و طالبات کی سہولت کے لیے رزلٹ کی کلر پرنٹ بھی عوامی رابطہ آفس سے بلا معاوضہ دی جائیگی-*

*بارہویں بورڈ امتحان میں شریک طلبا و طالبات سے گزارش ہیکہ اپنا رزلٹ عارف حسین پاپا کی عوامی رابطہ آفس پر مفت میں چیک کریں اور کلر کاپی بھی حاصل کریں-

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages