src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دہلی میں گرمی کی سے لوگوں کا برا حال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 4 جون، 2022

دہلی میں گرمی کی سے لوگوں کا برا حال

 



دہلی میں گرمی کی سے لوگوں کا برا حال




نئی ہلی، 4 جون (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے اور ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج یہاں کم ازکم درجہ حرارت 28.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے۔ صبح 8.30 بجے نمی کی سطح 34 فیصد رہی۔


محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر لو چل سکتی ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ’’آسمان صاف رہے گا۔ کہیں کہیں لو چل سکتی ہے‘‘۔


جمعہ کو یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے دو ڈگری زیادہ تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages