انتقال پرملال
تعزیت مسنونہ
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے دور دور تک سناٹوں کادور دکھائی دیتا ہے لیکن موت برحق ہے. كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ ہر ذی نفس کوایک نہ ایک دن موت کا ذائقہ چکھنا ہے کچھ ایسا ہی وقت آیا کہ مالیگاؤں شہر کے جانے مانے ایڈووکیٹ جناب شبیر مرزا صاحب کی اہلیہ اس دار فانی سے کوچ کر گی انّا اللہ وإنّا علیہ راجعون مرحومہ ایک انتہائی ملنسار اور نیک سیرت خاتون تھیں کسی خاندان سے کسی سرپرست خاتون کا اُٹھ جانا انتہائی المناک سابت ہوتا ہے لیکن مرضی یہ مولیٰ کے آگے بندہ بےبس ہیں ہم خانوادہ جناب شبیر مرزا صاحب کے غم میں شریک رہتے ہوئے اللَّهُ رب العزت سے بہ طفیل رحمت عالم کے صدقے دعا کرتےہے کے مرحومہ کی لحد کو بقعۂ نور سے منور کردے اور خلد آشیانی میں عالیشان محل مرحمت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
شرکاء غم و دعا گو
جناب شہزاد ,صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری, جناب شیخ اکبر اشرفی (راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں ) درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی, مدرسہ عائشہ للبنات, صوفی جمیل احمد قادری صاحب ناظم اعلیٰ دارالعلوم فیض القرآن بینا وہ نابینا دارالعلوم اہلسنت درگاہ معصوم شاہ کٹی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں