src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ناسک ضلع مسلم فاؤنڈیشن لاسل گاؤں کی جانب سے اجتماعی نکاح کے پروگرام کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 21 جون، 2022

ناسک ضلع مسلم فاؤنڈیشن لاسل گاؤں کی جانب سے اجتماعی نکاح کے پروگرام کا انعقاد





ناسک ضلع مسلم فاؤنڈیشن لاسل گاؤں کی جانب سے اجتماعی نکاح کے پروگرام کا انعقاد



ناسک ضلع مسلم فاؤنڈیشن لاسل گاؤں کی جانب سے اجتماعی نکاح کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے جو کی 19/11/2022بروز سنیچر صبح 11:30 کو رکھا گیا ہے ۔لہٰذا تمام مالیگاؤں شہر کی عوام جو  ضرورت مند ہے اور خواہش رکھتے ہیں وہ اس اجتماعی نکاح کے کے پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ایسے تمام افراد، (دولہا اور دلہن) اپنے والدین کے ساتھ آکر اپنا نام درج کروا سکتے ہیں ۔


مالیگاؤں شہر کانگریس پارٹی کے صدر اعجاز بیگ صاحب اور سلیم غازیانی صاحب سے رابطہ کر کے اپنا نام درج کروائیں. ایسی اپیل صدر اعجاز بیگ صاحب نے کی ہے __________

🗂️نوٹ: نئےشادی شدہ جوڑے  کو فاؤنڈیشن کی جانب سے گھر بسانے کے لیے ضرورت کا سامان دیا جائیگا اور نئے شادی شدہ جوڑے کے جانب سے آنے والے پچاس پچاس افراد کے کھانے کا نظم کیا گیا ہے ۔۔
*اجتماعی نکاح بمقام** لاسل گاؤں ضلع ناسک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages