src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> عظیم الشان جلسہٴ عام بعنوان تحفظ ناموس رسالت ﷺ واستقبالیہ تقریب - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 16 جون، 2022

عظیم الشان جلسہٴ عام بعنوان تحفظ ناموس رسالت ﷺ واستقبالیہ تقریب

 

عظیم الشان جلسہٴ عام بعنوان تحفظ ناموس رسالت ﷺ واستقبالیہ تقریب



مؤرخہ: 17جون بروز جمعہ بعد نماز عشاء فوراحمیدیہ مسجد (بڑا قبرستان)میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان تحفظ ناموس رسالت ﷺ واستقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس کی صدارت حضرت مولانا قاضی عبدالاحد ازہری دامت برکاتہم فرمائیں گے۔ اس پروگرام میںابنائے قدیم مدرسہ معہد ملت اور شہر کے دیگر اداروں کی جانب سے مدرسہ معہد ملت کے نو منتخب مہتمم حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی دامت برکاتہم ، اسی طرح شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس عقیل ملی قاسمی زید مجدہم اور حضرت مولانا مفتی حامد ظفر رحمانی دامت برکاتہم کا اعزاز واستقبال کیا جائے گا،اس اجلاس سے مختلف علمائے کرام متعدد عنوانات پر خطاب فرمائیں گے، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے:
خصوصی خطاب: حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی دامت برکاتہم
 حضرت مولانا مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی دامت برکاتہم (عنوان: حضور اکرم ﷺ کی محبت واطاعت)
تأثرات: حضرت مولانا محمد ادریس عقیل ملی قاسمی زید مجدہم 
 حضرت مولانا مفتی حامد ظفر رحمانی دامت برکاتہم
کلیدی خطاب: حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی دامت برکاتہم
برادران اسلام سے گذارش ہے کہ مع دوست واحباب اس جلسہٴ عام میں شرکت کریں۔
المنتظرین: مولانا ظہیر احمد ملی، مفتی محمد عامر یاسین ملی، عمر فاروق(الخدمت)، محمد یوسف رحمانی
الداعیان: ابنائے قدیم مدرسہ معہد ملت وادارہ ”الخدمت“ مالیگاؤں
نوٹ : جو تنظیمیں اور ادارے اس استقبالیہ تقریب میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
عمر فاروق الخدمت 9763780950
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages