src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سابق میئر شیخ رشید کے بھائی خلیل دادا اللہ کو پیارے ہوگئے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 17 جون، 2022

سابق میئر شیخ رشید کے بھائی خلیل دادا اللہ کو پیارے ہوگئے

 

 

سابق میئر شیخ رشید کے بھائی خلیل دادا اللہ کو پیارے ہوگئے

 

مالیگاؤں: بَروز جمعہ، مورخہ 17، جون ســ2022ــنہ ء یہ خبر انتہائى رنج و غم کے ساتھ دی جا رہی ہے کہ مالیگاؤں شہر کی مشہور و معروف شخصیت شیخ شفیع کے فرزند سابق میئر شیخ رشید کے بھائی سابق رکن اسمبلی آصف شیخ کے چاچا شیخ خلیل ( خلیل دادا ) اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے....!

( اِنّا ِللہِ وَاِنّا اِلَیهِ رَاجِعُون .....)

اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، قبر کے سوال و جواب کو آسان فرمائیں، سَیّات کو حَسنات سے مُبَدّل فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں ....!
آمین ثم آمین یا رب العالمین ....!


جنازه :  مرحوم شیخ خلیل دادا کی تدفین رات  1 بجے عائشہ نگر قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔


شریکانِ غم و دعاگو :

شیر ہند ٹیپو سینا ایجوکیشن اینڈ سوشل فاؤنڈیشن



نوٹ : ادارۂ مہاراشٹر نامہ 24 شیخ رشید خانوادے کے غم میں برابر کا شریک ہے . 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages