عید ملن پروگرام
مالیگاؤں : مالیگاؤں شہر کی عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہو آپ کے چہیتے لیڈر اعجاز بیگ حاجی عزیز بیگ کی طرف سے۔۔۔۔
شہر کی عوام کو یہ خوش خبری دی جاتی ہے کی عید کے روز دوپہر میں 3 بجے سے شام 5 بجے تک عید ملن پروگرام اعجاز بیگ صاحب کی آفس پر رکھا گیا ہے۔ اس پروگرام میں شہر مالیگاؤں کی عید کی خوشیوں کو مزید دوبالا کرنے کے لیے کانگریس پارٹی کے محصول منتری بالا صاحب تھو رات تشریف لا رہے ہیں۔ عوام سے گزارش کی جاتی ہے کی اس عید ملن پروگرام میں شرکت کرے اور شکریہ کا موقع دے۔
مجانیب
اعجاز بیگ کانگریس پارٹی میڈیا سیل و کانگریس پارٹی کمیٹی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں