src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> وارڈ نمبر 12 اسلامپورہ میں مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے فنڈ سے سیمنٹ روڈ کی تعمیر - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 26 مئی، 2022

وارڈ نمبر 12 اسلامپورہ میں مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے فنڈ سے سیمنٹ روڈ کی تعمیر

 


وارڈ نمبر 12 اسلامپورہ میں مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے فنڈ سے سیمنٹ روڈ کی تعمیر



مالیگاؤں : وارڈ نمبر 12 اسلامپورہ چاندنی چوک نئی مسجد تا یوسف ترجمان کے مکان والی روڈ کی تعمیر مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے ایم ایل اے فنڈ سے سیمنٹ کانکریٹ روڈ کا آج تعمیری کام کا آغاز مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے دست مبارک سے عمل میں آیا ۔ روڈ خستہ حال ہونے کی وجہ سے راہگیروں، مصلیان اور اسکولی طلباء و طالبات کو دقت کا سامنا تھا جس کے پیش نظر مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب نے مذکورہ روڈ کی تعمیر کیلئے اپنا فنڈ فراہم کروایا جس کا آغاز آج ہوا اس موقع پر مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے علاوہ کارپوریٹر راشد ایوب، عبداللطیف بھائی، شمسو بابا، ملک انجم، زاہد حاجی، عتیق احمد، غنی نانا، منظور امین، عبدالماجد، حافظ اسامہ، عمران انجینئر، عبدالخالق سوپر نشاط، پرنس گروپ کے ذمہ داران و اسلامپورہ کی دیگر معزز و سرکردہ شخصیات موجود تھے ۔ ساکنین گلی نے روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈ کی فراہمی و تعمیر پر مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages