معروف سماجی خدمت گار ریاض احمد راجو پہلوان کے چہلم کے موقع پر مولانا سید محمد امین القادری کا خطاب
مالیگاؤں : گذشتہ دنوں ماہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں معروف سماجی خدمت گار ریاض احمد پہلوان اس دارفانی سے دار بقا کی جانب کوچ کرگئے مرحوم انگنت صلاحیتوں کے مالک اور خوش مزاج شخصیت تھے عائشہ نگر و گرو وار وارڈ میں اپنی خدمت کی وجہ سے ہر ایک میں یکساں قابل احترام تھے 27 مئی 2022ء بروز جمعہ بعد نماز مغرب سے رات 10 بجے تک مرحوم کے چہلم کے موقع پر سونیا کالونی عائشہ نگر میں اہلیانِ محلہ و خانوادۂ عبد الرزاق مومن کی جانب سے سنی اجتماع منعقد کیا جارہا ہے جسمیں آل رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) کا خصوصی خطاب ہوگا
برادران اسلام سے شرکت کی گذارش ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں