مالیگاؤں کانگریس آفس پر استقبالیہ پروگرام
مالیگاؤں : بروز جمعہ , بتاریخ 27 مئی بعد نمازِ مغرب مالیگاؤں کانگریس پارٹی آفس پر اعجاز بیگ صاحب کو مالیگاؤں کانگریس پارٹی کی صدارت ملنے پر شاندار استقبالیہ پروگرام رکھا گیا ہے۔ اس استقبالیہ پروگرام کی نگرانی و صدارت جناب جمیل کرانتی صاحب کریں گے ۔ اس کے علاوہ اعجاز بیگ صاحب (صدر کانگریس پارٹی) اُسی وقت پارٹی آفس کی تمام ذمےداری اور کام اپنے ہاتھوں میں لیں گے, اور آنے والے کارپوریشن الیکشن کی تیاری کس طرح سے کرنی ہے اس پر لائحہ ترتیب دیا جائیگا۔۔
تمام شہریان سے گزارش کی جاتی ہے کی اِس استقبالیہ پروگرام میں شرکت کرے اور شکریہ کا موقع دے۔
گزارش کردہ : مالیگاؤں ضلع کانگریس کمیٹی اعجاز بیگ کانگریس میڈیا سیل ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں