src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مجلس درس میں سورہ رحمن کا آغاز - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 29 مئی، 2022

مجلس درس میں سورہ رحمن کا آغاز




 مجلس درس میں سورہ رحمن کا آغاز


  مسجد انوار مدینہ (مہاڈا پلاٹ )میں ایک طویل عرصہ سےدرس قرآن کا سلسلہ جاری ہے،حضرت مولانا مختار احمد ازہری صاحب ایک طویل مدت تک یہاں قرآن کریم کا درس دیتے رہے،ان کے علیل ہونے کے بعد سے مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب گزشتہ چھ سالوں سےیہ خدمت انجام دے رہے ہیں ،فی الحال ستائیسویں پارہ کا درس جاری ہے۔سورہ قمر مکمل ہوچکی ہے،مؤرخہ 30 مئی 2022ء بروز پیر بعد نماز عشاء درس قرآن کی مجلس منعقد ہوگی جس میں حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب سورہ رحمن کی ابتدائی آیات کا درس دیں گے ان شاءاللہ!

   نوٹ : عشاء کی جماعت پونے نو بجے ہوگی اور اس کے فورا ً بعددرس قرآن ہوگا۔برادران اسلام سے شرکت کی گزارش ہے۔

خواتین کے لیے مسجد کے سامنے والی گلی میں اخلاق بھائی کے مکان میں نشست کا نظم رہے گا۔


الداعیان:ذمہ داران مسجد انوار مدینہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages