src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی کا ہفتہ واری مرکزی سنی اجتماع - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 13 مئی، 2022

سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی کا ہفتہ واری مرکزی سنی اجتماع




 سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی کا ہفتہ واری مرکزی سنی اجتماع

آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ کا خصوصی خطاب


الحمدللہ! ہر جمعہ کو بعد نمازِ عشاء مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ،شہید عبدُالحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ مالیگاؤں میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی کا ہفتہ واری مرکزی سنی اجتماع منعقد ہوتا ہے جسمیں مفتیان کرام، علمائے کرام اور مبلغین اسلام کے تربیتی و اصلاحی بیانات ہوتے ہیں اس ہفتہ آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) کا خصوصی خطاب ہوگاـ

برادران اسلام سے گذارش ہیکہ اپنی دینی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے ہفتہ واری سنی اجتماع میں ضرور شریک ہوں

 حراء اسلامک یوٹیوب چینل مالیگاؤں کے ذریعہ براہ راست لائیو سماعت کرنے کے یوٹیوب پر حراء اسلامک یوٹیوب چینل مالیگاؤں کو سبسکرائب کریں

الداعی :- عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages