src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> یوم مہاراشٹر: ریاست مہاراشٹر کی تشکیل میں ساتھی نہال احمد صاحب کا قائدانہ کردار - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 2 مئی، 2022

یوم مہاراشٹر: ریاست مہاراشٹر کی تشکیل میں ساتھی نہال احمد صاحب کا قائدانہ کردار



 یوم مہاراشٹر: ریاست مہاراشٹر کی تشکیل میں ساتھی نہال احمد صاحب کا قائدانہ کردار



مالیگاؤں : ریاست مہاراشٹر کی تشکیل اور ممبئی کی شمولیت کے لیے متحدہ مہاراشٹر تحریک (Sanyukt Maharashtra Movement) میں ساتھی نہال احمد صاحب کا کردار قائدانہ رہا- مہاراشٹر ریاست کی تشکیل کی جدوجہد میں ساتھی نہال احمد صاحب بھاؤ صاحب ہیرے اور پروفیسر ایس ایم جوشی کے شانہ نشانہ شریک تھے-

اسٹیٹ رِی آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت لسانی بنیادوں پر گجرات اور مہاراشٹر دو ریاستیں صوبہ بمبئی (بامبے) کی تقسیم کے بعد بنی تھیں- 

گجرات میں رہنے والے ممبئی کو گجرات ریاست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا- لیکن ملک کی معاشی راجدھانی ممبئی، مہاراشٹر  ریاست میں رہے یہ دور اندیشی سنیکت مہاراشٹر موومنٹ کے قائدین نے دکھائی اور اسکے لیے انھوں نے کامیاب نمائندگی بھی کی-

ہمیں فخر ہے کہ ریاست مہاراشٹر کی تعمیر و تشکیل اور مہاراشٹر میں ممبئی کی شمولیت میں شہر مالیگاؤں کی آن بان شان اور پہچان ساتھی نہال احمد صاحب برابر کے شریک رہے-

🇳🇫 جنتادل سیکولر، مالیگاؤں 🇳🇫

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages