دستور بچاؤ کمیٹی کے پرامن احتجاج کو کل جماعتی تنظیم مالیگاؤں کی مکمل تائید و حمایت
مالیگاؤں : شہر مالیگاؤں پولیس کی بیجا کاروائی کے خلاف کل جماعتی تنظیم مالیگاؤں دستور بچاؤ کمیٹی کے خاموش و پر امن احتجاج کو مکمل تائید و حمایت کا اعلان کرتی ہے نیز عوام الناس سےاپیل کرتی ہے کہ اس احتجاج میں شریک ہو کر اپنی ملی بیداری کا ثبوت دیں اور پولس کی تاناشاہی کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کریں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں