src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 25 مئی، 2022




نئی سوچ نئی قیادت
 مالیگاؤں شہر کو خاص تحفہ مِلا ۔۔۔شہر کی عوام کی دعاؤں سے۔۔۔۔۔۔ 
شہر کی عوام کو یہ جان کر خوشی محسوس ہوگی کہ آج شہر کے ہر دل عزیز لیڈر اعجاز بیگ صاحب کو کانگریس پارٹی کی صدارت مِل گئی ہے ۔۔جو کی شہر کے لیے خوشی کی بات ہے۔۔اور کانگریس پارٹی کو ایک نیا چہرہ مِلا ہے ۔۔اب سے شہر کی سیاست میں نیا موڑ آئیگا ۔۔۔اعجاز بیگ کو شہر اُن کے کام کرنے کے انداز اور جذبے کو اچھی طرح سے جانتا ہے۔۔۔یہی وجہ ہے کی اُنہیں کانگریس پارٹی نے  شہر کی ذمےداری دی ۔۔۔اور انشاء اللہ وہ اپنے سیاسی تجربے سے پارٹی کو مضبوط بنائیں گے۔۔اور شہر کو ترقی کی طرف لیجائے گے۔ شہر کی عوام سے گزارش اور التجا کی جاتی ہے کی آپ لوگ اعجاز بیگ کے کام کرنے کے جذبے کو اور زیادہ مضبوط کرنے میں اعجاز بیگ اور کانگریس پارٹی کا ساتھ دے ۔۔۔اور شہر کو ترقی دینے میں مدد کریں۔۔۔شکریہ۔۔۔۔جلد ہی اعجاز بیگ صاحب کو صدارت ملنے کی خوشی میں شاندار استقبالیہ تقریب منعقد کی جائیگی انشاء اللہ۔۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages