src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> لاؤڈ اسپیکر تنازعہ کے درمیان ممبئی کی 26 مساجد کے ائمہ اکرام کا بڑا فیصلہ، صبح کے وقت لاؤڈ اسپیکر سے اذان نہیں ہوگی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 5 مئی، 2022

لاؤڈ اسپیکر تنازعہ کے درمیان ممبئی کی 26 مساجد کے ائمہ اکرام کا بڑا فیصلہ، صبح کے وقت لاؤڈ اسپیکر سے اذان نہیں ہوگی

 



لاؤڈ اسپیکر تنازعہ کے درمیان ممبئی کی 26 مساجد کے ائمہ اکرام کا بڑا فیصلہ، صبح کے وقت لاؤڈ اسپیکر سے اذان نہیں ہوگی


 جہاں ایک طرف ملک بھر میں لاؤڈ اسپیکر سے ہونے والی اذان کو لے کر تنازعہ کھڑا ہوا ہے وہیں دوسری جانب مہاراشٹر میں ائمہ اکرام اور ٹرسٹیوں نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔  جنوبی ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر تنازعات کے درمیان ممبئی کی 26 مساجد کے مسلم  ائمہ اکرام نے فیصلہ کیا ہے کہ  صبح کے وقت لاؤڈ اسپیکر سے اذان نہیں دی جائے گی . 


  ۔  ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے محمد علی روڈ، مدن پورہ، ناگ پاڑہ سمیت 26 مساجد کے ائمہ اکرام نے سنی بڑی مسجد میں میٹنگ کے بعد یہ متفقہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر سے صبح کی اذان نہیں دی جائے گی۔  اس کے ساتھ ساتھ تمام مساجد میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا جائے گا۔  رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک اذان نہیں ہوگی اور نہ ہی لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ہوگا۔ 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages