src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمعیتہ علماء مہاراشٹر کی مخلصانہ اپیل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 7 اپریل، 2022

جمعیتہ علماء مہاراشٹر کی مخلصانہ اپیل




جمعیتہ علماء مہاراشٹر کی مخلصانہ اپیل


لاک ڈاٶن کے بحرانی دور میں جمعیت علما ٕ مہاراشٹر نے تقریباً 5 کروڑ مالیت کا خرچ کیا ہے اس کے علاوہ مظلوم قیدیوں کی رہاٸی کی کوشش کی ہے عصری علوم کے طلبا ٕ و طالبات کو تعلیمی وظاٸف ( اسکالر شپ ) مہیا کراٸی گٸی ۔ ساتھ ہی ساتھ قانونی امداد کے فریضے کو مستقل جاری رکھا گیا ہے ۔ کوکن سیلاب متاثرین کی امداد کرتے ہوٸے مکانات کی تعمیر کی ہے اس کے علاوہ دینی و ملّی سماجی و اصلاحی سرگرمیوں میں پیش پیش رہے کر قیادت کی ہے ۔ جمعیت علما ٕ مہاراشٹر کی صوباٸی و ملّی خدمات آپ کے سامنے ہیں اس کی تمام سرگرمیاں آپ ہی حضرات کے قیمتی تعاون سے ہی ہو پاٸے گی رمضانُ المبارک کے بابرکت موقع پر گذارش ہیکہ آپ اپنی زکوة ، عطیات ، صدقات کی رقم سے جمعیت علما ٕ مہاراشٹر کا بھرپور تعاون فرما ٕ کر مظلوم بے سہارا اور حالات کے شکار لوگوں کی دل کھول کر اپنی حیثیت کے مطابق امداد کیجٸے

نوٹ :

1 گیٹ پر جمعیت علما ٕ کے رضاکار حضرات موجود رہیں گے دل کھول کر تعاون کریں 

گذارش کنندگان

مولانا مستقیم صاحب اعظمی
( صدر جمعیت علما ٕ مہاراشٹر )

مولانا حلیم اللہ قاسمی صاحب
( جنرل سیکریٹری جمعیت علما ٕ مہاراشٹر )

مفتی محمّد اسمٰعیل قاسمی صاحب
( صدر جمعیت علما ٕ مالگاٶں )

الحاج محمد مکی سیٹھ صاحب
( ناٸب صدر جمعیت علما ٕ مالیگاٶں )
*الحاج عبدالمالک سیٹھ بکرا والا صاحب

( جنرل سیکریٹری جمعیت علما ٕ مالیگاٶں )

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages