src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شـــعـــبـــۂ خــدمــت خـــلـــق - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 22 اپریل، 2022

شـــعـــبـــۂ خــدمــت خـــلـــق




شـــعـــبـــۂ خــدمــت خـــلـــق



سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں (شعبۂ خدمتِ خلق) یہ شعبہ انتہائی خاموشی کے ساتھ پریشان حال لوگوں کی بر وقت امداد و نمائندگی کر رہا ہے گذشتہ وبائی بیماری کرونا وائرس کے وقت جب پوری دنیا بیماری کے ساتھ معاشی و غذائی پریشانیوں کا شکار تھیں تو اس وقت مالیگاؤں میں *آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں)* کی نگرانی میں شعبۂ خدمتِ خلق نے انگنت کام کئے لاک ڈاؤن کا اعلان ہوتے ہی سب سے پہلے مزدور طبقہ اور غریب لوگوں کے لئے تمام ضروری اشیاء سے پھرپور راشن کٹ تقسیم کی گئی جو کہ پورے لاک ڈاؤن موقع بہ موقع تقسیم کی جاتی رہی، اسی طرح مقامی جنرل ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کے لئے کھانے کا نظم کیا گیا کوڈ سینٹر میں کرونا وائرس کے شکار مریضوں کے لئے کھانا اور دواؤں کا نظم کیا گیاـ خون کے لئے ضرورت مند مریضوں کو خون کا عطیہ دیا گیا لاک ڈاؤن سے قبل و بعد میں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں خدمت خلق  خاموشی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دے رہی ہے 

 زیرِ تعمیر خواجہ غریب نواز ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل : انتہائی قلیل ایام میں ہاسپٹل کے تین سلیب و معتدد کمرے مکمل ہوچکے ہیں ان شاء اللہ بہت جلد ہاسپٹل کو مکمل تعمیر و جدید ٹیکنالوجی و سہولیات سے آراستہ کرکے شروع کیا جائے گا-


ہم اراکین سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں اہلیانِ شہر سے گذارش کرتے ہیں کہ غریب امت کے لئے اس سال اپنے زکوٰۃ، صدقات، عطیات، سے سنی دعوت اسلامی کو مستحکم کریں اور اپنی رقم کو صحیح مد میں استعمال کریں

 جزاک اللہ خیرا کثیرا

📱 مزید معلومات کے لئے رابطہ قائم کریں
9371808070
9370008070
9373808070
9260808070
7020443373

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages