src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دعا کی خصوصی درخواست - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 3 اپریل، 2022

دعا کی خصوصی درخواست




دعا کی خصوصی درخواست


 بچے خدا وند کریم کی نعمت ہے . ان کی معصوم کلکاریوں سے جہاں گھر آنگن چہکتا ہے وہی والدین کے دل کا چمن مہک اٹھتا ہے . اگر اولاد خدانخواستہ کسی بیماری کی چپیٹ میں آجائے تو جیسے ان دنیا ویران ہوجاتی ہے. قارئین! محمد زین نامی یہ ڈیڑھ سالہ معصوم بچہ بھی عارضۂ کڈنی میں مبتلا ہے . ماہ صیام کے اس مقدس ماہ میں اس معصوم بچے کو آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہیں . برائے مہربانی سحری و افطار کے وقت اس بچے کو اپنی دعاؤں میں شامل کریں تاکہ اللہ رب العزت اسے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کریں , آمین. بچے کی اس بیماری سے والدین کا بہت برا حال ہے . نجانے اس مقدس ماہ میں وہ کس کی زبان سے نکلی ہوئی دعا سے اس صحت و تندرستی عطا کریں.  اللہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے .


2)  ماہ مقدس میں اللہ اپنے روزہ دار بندوں کی دعائیں قبول کرتا ہے . مہاراشٹر نامہ 24 کے توسط سے کچھ خواتین و حضرات نے اولاد کے حصول کے لئے دعا کی درخواست کی ہے . 

👈افضل احمد
👈یاسمین اقبال شیخ 
👈رابعہ اشفاق شیخ 

برائے مہربانی سحری و افطار میں ان خواتین و حضرات کو اپنی دعا میں شامل کریں . تاکہ خدا وند تعالی اپنی رحمت سے ان کی گود بھردیں اور ان کے آنگن میں بھی بچوں کی کلکادریاں گونجیں . آمین ثم آمین

پلیز : اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages