بینا و نابیناؤں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کی اپیل
بینا و نابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم فیض القرآن اور لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ ،درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی، چندنپوری روڈ، مالیگاؤں
بانیٔ دارالعلوم صوفیٔ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ
الحمدللہ دارالعلوم جانشین صوفیٔ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب، ٹرسٹیان ،ذمہ داران ،اساتذہ کرام، معلّمات ،معاونین باالخصوص اہل خیر حضرات کے تعاؤن سے بڑی کامیابی و کامرانی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ دارالعلوم میں ۹؍ نابینا طالب علم، ۲۱ یتیم طالب علم،۳۰؍ غریب مستحق طالب علم ،کل 60؍ طلباء اور ۵۰؍یتیم غریب مستحق طالبات دینی و عصر ی تعلیم قیام وطعام کے ساتھ حاصل کررہے ہیں اِن کے مکمل اخراجات کی ذمہ داری دارالعلوم پر ہوتی ہے ۔آپ اہل خیر حضرات دارالعلوم کے معاون و مددگار رہتے ہیں ۔لہٰذا اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں زکوٰۃ، صدقات و عطیات سے دارالعلوم کی اِمداد کریں ۔اِس سال دارالعلوم سے ۳؍ طالب علم حفظ قرآن پاک کی تعلیم سے فراغت حاصل کی اور ساتھ ہی ساتھ ناظرہ تکمیل قرآنِ کریم ،تجوید و قرأت و دینیات میں کثیر تعداد میں طلباء وطالبات نے فراغت حاصل کی ۔ الحمدللہ دارالعلوم میں عالمیت کی کلاس کے ساتھ قوم کی بچیوں کو ہنر مند بنانے کیلئے دارالعلوم کی جانب سے فری سلائی کلاس ،حناء کاری اور دیگر ہنر فراہم کیا جاتا ہے یہ سب اہلِ خیر حضرات کے اِمداد سے مکمل کیا جاتا ہے ۔بینا نابیناؤں کے مدرسے فراغ نابینا حفاظِ کرام الگ الگ مساجد میں نمازِ تراویح میں قرآنِ پاک سنا رہے ہیں ۔لہٰذا اہلِ خیر حضرات اپنا دستِ تعاؤن دراز رکھیں ۔آپ ایک کال کریں ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.
جانشین صوفیٔ ملّت صوفی نورالعین صابری
8485891177-9822093232
آفس پر ناظم اعلیٰ صوفی جمیل قادری ٹیلر
8668916266-9175001472
سیٹھ اکبر اشرفی
9881645822
صوفی بلال احمد صابری
8788568801
حامد اختر (مؤذن صاحب)
8087146866
ہمارے نمائندے
حافظ محمد اسماعیل اشرفی (صدر مدرس)
8830111535
مولانا مختار احمد اشرفی(مدرّس )
8421066113
مولانا محمد یوسف چشتی (ناظم تعلیمات)
9823077169
صوفی سعید احمد سعدی
9272766322
حافظ محمد عرفان رضا (مدرّس) اور محمد اسلم صابری
8669102157
حافظ محمد ساجد اشرفی(مدرّس)
9175621398
حکیم عابد کاملی اور رضوان احمد
9284147554
انصاری قربان ماسٹر اور حاجی خلیل پھنی والے
9271218123
ایسی تحریری اطلاع ناظم اعلیٰ صوفی جمیل احمد قادری ٹیلر نے بغرض اشاعت روانہ کیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں