src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ہزار کھولی میں چھ روزہ نماز تراویح ہوگی ! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 2 اپریل، 2022

ہزار کھولی میں چھ روزہ نماز تراویح ہوگی !

 


 ہزار کھولی میں چھ روزہ نماز تراویح ہوگی ! 



    گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ہزار کھولی میں شیخ عثمان ہائی اسکول کے گراونڈ میں گول باغ کے قریب ہال میں چھ روزہ نماز تراویح کا اہتمام کیا جائے گا۔

" نماز تراویح کی امامت کے فرائض نوجوان عالم دین و جید حافظ قرآن مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب"

( امام و خطیب مسجد یحی زبیر )
انجام دیں گے۔ ان شاءاللہ

جو لوگ پورا رمضان کسی ایک جگہ رہ کر مکمل قرآن نہیں سن پاتے، ان کے لئے موقع ہے کہ ایک جگہ تراویح میں مکمل قرآن سن لیں اور پھر بقیہ مہینہ جہاں موقع ملے، وہاں نماز تراویح ادا کرتے رہیں۔
   
⟨وضو خانہ کا نظم کیا گیا ہے۔ پھر بھی بہتر ہے کہ نماز تراویح کے لیے تشریف لانے والے حضرات گھر سے باوضو آئیں۔⟩

نوٹ: عشاء کی جماعت ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔

منجانب: ادارہ گولڈن ہما و نوجوانان ہزار کھولی مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages