دو نایاب اور انمول کتابیں:
(1)مقامات انبیاء علیہم السلام کا تصویری البم (2) تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تصویری البم
دونوں کتابیں مشہور صاحب قلم مولانا محمد ارسلان بن اختر صاحب کی مرتب کی ہوئی ہیں، جن میں انبیاء کرام علیہم السلام سے منسوب 1500 مقدس مقامات اور تبرکات نبوی کی کئی سو نایاب تصویریں موجود ہیں ۔
ادارہ اشاعت اسلام (دیوبند) نے دونوں کتابیں شائع کی ہیں، ادارہ کے ذمہ دار جناب محمد عارف صدیقی صاحب ان دنوں مالیگاؤں میں موجود ہیں، انہوں نے بتایا کہ بڑی تعداد میں باذوق افراد اور دینی و تعلیمی اداروں نے مذکورہ دونوں کتابیں خریدی ہیں۔
دونوں کتابوں کی مجموعی قیمت 5000 روپیہ ہے اور رعایتی قیمت 3500 ہے۔
*لیکن محض 3دنوں(اتوار پیر منگل۔8/9/10/ رمضان المبارک) کے لیے یہ دونوں کتابیں 2500روپیہ میں دستیاب ہیں۔
*کتابوں کا شوق رکھنے والے اور تبرکات نبوی اور مقامات انبیاء کا مشاہدہ کرنے کی تمنا رکھنے والے افراد کے لیے یہ دونوں کتابیں حاصل کرنے کا زرین موقع ہے ۔
نوٹ:دونوں کتابیں حاصل کرکے تعلیمی اداروں اسکول ، مدارس اور لائبریریز میں بھی دی جاسکتی ہیں۔ یقینا یہ بھی ایک اہم علمی تعاون کہلائے گا باذن اللہ!
فقط
محمد عامر یاسین ملی مالیگاؤں
8446393682
*جناب عارف صدیقی صاحب سے رابطہ کرنے کے لیے*
7983396801


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں