src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اکبر سیٹھ اشرفی خانوادے کو صدمۂ جانکاہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 6 اپریل، 2022

اکبر سیٹھ اشرفی خانوادے کو صدمۂ جانکاہ

 


 اکبر سیٹھ اشرفی خانوادے کو صدمۂ جانکاہ


یہ خبر بڑے دکھ کے ساتھ دی جا رہی ہے کہ آج مورخہ 6 اپریل 2022 بروز بدھ 2 بجے ما لدہ شیوار غوث پورہ، غریب نواز مسجد کے پاس سیٹھ اکبر اشرفی صاحب کی نواسی، اختر ممبر کی بھانجی اور شیخ یزدانی کی لڑکی اس دارفانی سے کوچ کر گئی  

  إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ پاک حضور ﷺ کے صدقے اور ماہ رمضان المبارک کی برکتوں سے مرحومہ کی مغفرت فرمائے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین

جنازہ سیٹھ اکبر اشرفی صاحب کے مکان مالدہ شیوار سے 4 بجے بڑا قبرستان لے جائیگا

شرکائے غم :

آل انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں 

بینا نابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن

لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات

معصوم یتیم خانہ

معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں

نوٹ : ادارہ مہاراشٹر نامہ 24 اس غم کی گھڑی میں اکبر سیٹھ اشرفی صاحب خانوادے کے برابر کا شریک ہے . 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages