src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 30 مارچ، 2022

مالیگاؤں

 



مالیگاؤں (نامہ نگار) آج 30 مارچ 2022 ناسک روڈ ہیرو شوروم کے بازو میں راشٹریہ پوروگامی پترکار سنگھ کا ایک پروگرام منعقد ہوا. جس میں سہارا ہاسپٹل کے ڈاکٹر عارف بیگ کو شمالی مہاراشٹر رابطہ صدر کا عہدہ تفویض کیا گیا واضح رہے ڈاکٹر عارف بیگ کی کورونا بحران میں بے لوث خدمات اور ان کے خدمت خلق کے جذبے کو دیکھتے ہوئے یہ عہدہ تفویض کیا گیا اسی طرح محبوب فوٹو اسٹوڈیو کے نثار احمد خان کو شہر سنگھٹک کا عہدہ دیا گیا وہی ڈاکٹر عبدالرشید کو آروگیہ نوارن تعلقہ ادھیکش کا عہدہ دیا گیا جبکہ پورو گامی پترکار سنگھ کا تعلقہ ادھیکش جئیش سونار کو بنایا گیا۔ اس پروگرام میں دینیشور باگول، پترکار مقبول شیخ، سیکھر سونونے وغیرہ موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages