src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> میری تجویز سے شیوشینا کے خیمے میں گھبراہٹ کیوں؟ : امتیاز جلیل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 22 مارچ، 2022

میری تجویز سے شیوشینا کے خیمے میں گھبراہٹ کیوں؟ : امتیاز جلیل


 








میری تجویز سے شیوشینا کے خیمے میں گھبراہٹ کیوں ہے ؟ : امتیاز جلیل







 اورنگ آباد : ریاستی حکومت سے گٹھ بندھن کی تجویز پر شیوشینا گھبراہٹ کا شکار ہیں . ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل  نے شیوشینا پر زبردست حملہ کیا .  دو دن قبل اورنگ آباد سے مجلس کے ایم پی مہاوکاس اگھاڑی کی این سی پی حکومت کے کابینی وزیر راجیش ٹوپے سے گٹھ بندھن کی بات کی تھی . راجیش ٹوبے نے تو اس تجویز پر کوئی بات نہیں کی مگر امتیاز جلیل کی اس تجویز کی شیوشینا نے کھل کر مخالفت کی اور اسے رد کردیا . جس کے جواب امتیاز جلیل نے شیوشینا پر کڑا جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گٹھ بندھن کی بات کانگریس این سی پی سے کی تھی . پھر شیوشینا کے خیمے میں گھبراہٹ  کیوں؟  شیوشینا بلاوجہ درمیان میں آرہی ہے . 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages