src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مجلس اتحادالمسلیمین کے ایم پی امتیاز جلیل کی والدہ کا سانحۂ ارتحال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 7 مارچ، 2022

مجلس اتحادالمسلیمین کے ایم پی امتیاز جلیل کی والدہ کا سانحۂ ارتحال

 



  مجلس اتحادالمسلیمین کے ایم پی امتیاز  جلیل کی والدہ کا سانحۂ ارتحال 



آج اورنگ آباد کے رکن پارلیمنٹ و مجلس اتحاد المسلمین مہاراشٹر کے صدر امتیاز جلیل کی والدہ محترمہ اس دار فانی سے کوچ کر گئیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعونتدفین رات 11 بجے درگاہ حضوری شاہ میاں (اورنگ آباد) قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ والدہ کا سایہ شجر رحمت ہوتآ ہے مگر مرضئ مولی کے سامنے سب بے بس ہے. مرحومہ نہایت ملنسار اور خوش گفتار تھی . اللہ رب العزت ان کی بال بال مغفرت فرمائے و سیات کو حسنات سے مبدل فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین


     

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages