src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹہ پورہ میں تصادم شروع - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 10 مارچ، 2022

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹہ پورہ میں تصادم شروع

 


جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹہ پورہ میں تصادم شروع




 سری نگر،10 مارچ : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹہ پورہ علاقے میں جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ پلوامہ کے نائینہ بٹہ پورہ علاقے میں تصادم چھڑ گیا ہے اور سیکیوریٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں۔

قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے پلوامہ کے نائینہ بٹہ پورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریش شروع کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم ایک مشکوک مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے اس پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages