src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> راشٹریہ مسلم مورچہ نے دی تعمیری محاذ کو حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 22 مارچ، 2022

راشٹریہ مسلم مورچہ نے دی تعمیری محاذ کو حمایت

 



راشٹریہ مسلم مورچہ نے دی تعمیری محاذ کو حمایت



 مالیگاؤں : جنتا کوآپریٹیو بینک بورڈ آف ڈائریکٹر کا پانچ سالہ چناؤ ہونے جا رہا ہے یہ ہمارے اسلاف کا قائم کردہ ایک کوآپریٹیو ادارہ ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم اس کی حفاظت کرے اس لئے راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے صدر جناب اکبر سیٹھ اشرفی اور ان کے تمام ساتھی جو راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے ذمے دارن ہے  اکبرسیٹھ اشرفی نے یہ طے کیا کہ  مالیگاؤں شہر کے اس ادارے کی ترقی اور تحفظ کے  لیے ہم تعمیری محاذ کے نامزد کردہ 15 / امیدوار کو اپنا قیمتی ووٹ دیں . راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے صدر جناب اکبرسیٹھ اشرفی نے گذارش کی کہ ہمارے بزرگوں کے قائم کردہ اس ادارے کی حفاظت ہوں. لہذا تمام شیئرس ہڈرس  تعمیری محاذ کو اپنا انمول ووٹ دے کر کامیاب کریں. تاکہ ہمارے اسلاف کے ورثاء کی حفاظت ہوسکِے . اس موقع پر جناب اکبر اشرفی نے جنتا کوآپریٹیو بینک کے بزرگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہی لوگوں کے لئے کہا گیا ہے کہ 

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو کہا گیا   

 سورج ہیں زندگی کی رمق چھوڑ جائیں گے 

تا دیر جگمگائیں گی ان کی نشانیاں 

وہ ڈوب بھی گئے تو شفق چھوڑ جانیں گے 


راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے تمام شیئر ہولڈرس  سے اپیل کرتے ہوئے اس بات کو بتاتے ہوئے کہ ہمارے اسلاف کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے اپنا قیمتی ووٹ تعمیری محاذ کے نامزد کردہ /15/امیدوار کو ہی دیں.


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages