src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ہما قریشی ولیمے کا حصہ بن کر کافی پرجوش ہیں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 24 فروری، 2022

ہما قریشی ولیمے کا حصہ بن کر کافی پرجوش ہیں


ہما قریشی ولیمے کا حصہ بن کر کافی پرجوش ہیں


بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ وہ فلم ولیمے کا حصہ بن کر کافی پرجوش ہیں۔ ہما ان دنوں اپنی فلم ولیمے کے پروموشن میں مصروف ہیں۔

اس فلم میں ہما ساؤتھ انڈین اسٹار اجیت کے مدمقابل نظر آئیں گی۔فلم ولیمے میں ہما قریشی ایک پولیس افسر کے طور پر زبردست ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔

فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہما نے کہا کہ میں اس فلم کا حصہ بننے پر کافی پرجوش ہوں کیونکہ میں اس سال کی سب سے بڑی ایکشن فلم کا حصہ ہوں اور سچ پوچھیں تو میں اس سے کافی خوش ہوں۔

ہما جلد ہی سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم گنگوبائی کاٹھیواڑی میں نظر آئیں گی۔ عالیہ بھٹ اس فلم میں گنگوبائی کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

فلم میں اجے دیوگن بھی ایک خاص کردار میں نظر آئیں گے۔یہ فلم آج سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages