src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ’28 فروری تک جی ایس ٹی آر 9 ریٹرن فائل کرنے کی اپیل‘ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 26 فروری، 2022

’28 فروری تک جی ایس ٹی آر 9 ریٹرن فائل کرنے کی اپیل‘



’28 فروری تک جی ایس ٹی آر 9 ریٹرن فائل کرنے کی اپیل‘



نئی دہلی، 26 فروری : سینٹرل بورڈ آف اِن ڈائریکٹس اینڈ کسٹمس (سی بی آئی سی) نے دوکروڑ روپے سے زیادہ کا سالانہ کاروبار کرنے والوں سے 28 فروری تک اپنی سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن فائل کرنے کی اپیل کی ہے۔

سی بی آئی سی نے آج ایسے تاجروں سے کہا کہ سالانہ ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری ہے اور اب اس میں صرف دو دن ہی باقی ہے۔ اس کے پیش نظر ان تاجروں سے فوری طور پر جی ایس ٹی آر 9 داخل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ خود تصدیق شدہ جی ایس ٹی آر 9سی
فائل کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages