src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سروانند گھاٹ پربھوک ہڑتال پر بیٹھا یتی نرسمہانند گرفتار - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 16 جنوری، 2022

سروانند گھاٹ پربھوک ہڑتال پر بیٹھا یتی نرسمہانند گرفتار

  

سروانند گھاٹ پربھوک ہڑتال پر بیٹھا یتی نرسمہانند گرفتار


 ہفتہ کی رات پولیس نے جونا اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور یتی نرسمہانند کو گرفتار کرلیا ہے ، جس پر خاص کمیونٹی کی خواتین کے خلاف نازیبا زبان استعمال  کا الزام ہے. یتی نرسہمانند, جیتیندر تیاگی کی گرفتاری کے خلاف سروانند گھاٹ پر بھوک ہڑتال پر بیٹھا تھا ۔


 شہر کوتوالی علاقے کے نرنجنی اکھاڑہ مایا پور روڈ کی رہنے والی قانون کی طالبہ روچیکا نے یتی کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔  الزام ہے کہ غازی آباد کے ڈاسنا میں دیوی مندر کے مہنت یتی نے ایک خاص برادری کی خواتین کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا تھا۔  جس کے بعد ہفتہ کی رات پولس نے یتی نرسمہانند کو سروانند گھاٹ سے گرفتار کر لیا۔  ایس ایس پی ڈاکٹر یوگیندر سنگھ راوت نے کہا کہ انہیں یتی نرسمہانند کے خلاف درج تیسرے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages