src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> فلم اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ کرونا مثبت پائے گئے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 3 جنوری، 2022

فلم اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ کرونا مثبت پائے گئے



فلم اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ کرونا مثبت پائے گئے


ممبئی 3 جنوری : بالی ووڈ اداکار پروڈیوسر جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا کرونا 19 مثبت پائے گئے ہیں وہ فی الوقت اپنی ہی رہاہش گاہ پر قرنطینہ میں ہے اور انہوں نے ان کے رابطے میں آنے والے افراد سے کرونا کا ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی ہے اداکار نے پیر کے روز اپنے انسٹا گرام پیج پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تین دن قبل ایک کووڈ پازیٹو شخص کے رابطے میں آئے تھے اور بعد میں انہیں معلوم ہوا کہ وہ مثبت تھا انہوں نے لکھا کہ "پریا اور میں نے کرونا کا مثبت تجربہ کیا ہے۔ ہمیں گھر پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے نیز انہوں نے تمام افراد سے رابطہ منقطع کر دیا ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ ان دونوں نے کرونا کی دونوں خوراک لے لی ہیں نیز انہیں ہلکی علامات کا سامنا ہے۔
واضح رہیکہ اس سے قبل بالی ووڈ کی کئی اہم شخصیات کرونا میں مبتلا ہو چکی ہیں جس میں اداکارہ شلپا شروڈکر ؛نورا فتحی اور دیگر شامل ہیں -

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages