وزیر اعظم مودی نے یوم جمہوریہ پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
نئی دہلی، 26 جنوری : وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو یوم جمہوریہ پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ملک آج اپنا 73 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے اس موقع پر وزیر اعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "آپ سب کو یوم جمہوریہ کی بہت بہت مبارکباد۔ جئے ہند"۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں