src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جنتادل سیکولر کی جانب سے ضروری اطلاع - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 دسمبر، 2021

جنتادل سیکولر کی جانب سے ضروری اطلاع




جنتادل سیکولر کی جانب سے ضروری اطلاع



مالیگاؤں : معزز شہریان، ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ووٹ دینا ہر بالغ شہری کا حق ہے- گزشتہ کئی ہفتوں سے جنتادل سیکولر کی رابطہ آفس پر ووٹر لسٹ میں نئے ناموں کے اندراج اور درستگی کا ضروری کام جاری ہے- اگر آپ نے حال ہی میں ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرانے کےلیے آن لائن فارم بھرا ہے تو ضروری ہیکہ آپ اسکا update معلوم کریں- آپکا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہوا یا نہیں یہ جاننے کے لیے  جنتادل رابطہ آفس پر تشریف لائیں اور اپنی ووٹوں کی Update رپورٹ حاصل کریں - فارم بھرتے وقت آپکو کمپیوٹر سے ایک سلیپ دی گئی ہوگی، اسے ضرور ساتھ لائیں-

کارپوریشن الیکشن سے قبل نئے ناموں کے اندراج اور تصحیح کیساتھ نئی ووٹر لسٹ تیار کی جارہی ہے- بھلے آپ نے گذشتہ الیکشن میں ووٹ دیا تھا، ضروری ہیکہ آپ احتیاطً کنفرم کرلیں کہ نئی ووٹر لسٹ میں بھی آپ کا نام درج ہے- اسکے لیے آپ جنتادل رابطہ آفس پر آئیں اور اپنا نام وارڈ کی یادی میں ہے یا نہیں چیک کرلیں- اپنا ووٹر کارڈ یا پرانی الیکشن سلیپ لانا نہ بھولیں-

الیکشن سے قبل ووٹ دینے کے لیے ضروری کاروائی پوری کریں تاکہ آپ اپنا جمہوری حق استعمال کرنے سے محروم نہ رہیں-

پتہ: جنتادل سیکولر رابطہ آفس، حنیف شوال کے بنگلے کے پاس، آگرہ روڈ-

وقت: صبح 11 سے دوپہر 2 بجے تک اور شام 4 سے رات 9 بجے تک-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages