src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مراسلات و اعلانات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 24 دسمبر، 2021

مراسلات و اعلانات

 

شھریان کے لیے اہم اطلاع



کارپوریشن محکمہ آب رسانی کی جانب سے شھریان کو اطلاع دی جارہی ہیکہ بجلی کمپنی کی جانب سے 25دسمبر اتوار کو گرنا ڈیم پمپنگ اسٹیشن تک جانے والی 33کےوی اور 11کے وی بجلی لائن کا کیبل تبدیل کرنا ہے جس کی وجہ سے آٹھ تا دس گھنٹے بجلی سپلائی بند رہیگی ایسے میں شھر بھر میں 26دسمبر اتوار کو پانی سپلائی نہیں ہوگا 27 دسمبر پیر سے پانی سپلائی بحال ہوگی لہذا سنیچر کو جن علاقوں میں نلوں میں پانی آےء گا وہاں منگل کو اور جن علاقوں میں اتوار کو پانی سپلائی ہونا ہے وہاں بدھ کو سپلائی ہوگا ایسے میں شھریان تعاون کریں...... منجانب.... کارپوریشن محکمہ آب رسانی


اپیل کردہ🏴 محمد اسماعیل رحمانی🏴


Don't miss it

اومیکرون کے 90 فیصد مریضوں میں علامات کو لے کر یہ ایک  اہم بات ہے، ایل این جے پی ہسپتال کے ڈاکٹر نے بتائی یہ اہم باتیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages