src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ناروے اومیکرون کے خطرے کی وجہ سے پابندیوں میں اضافہ کرے گا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 14 دسمبر، 2021

ناروے اومیکرون کے خطرے کی وجہ سے پابندیوں میں اضافہ کرے گا


ناروے اومیکرون کے خطرے کی وجہ سے پابندیوں میں اضافہ کرے گا


اوسلو، 14 دسمبر : کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے ناروے اس کی روک تھام کے لیے نافذ پابندیوں کو مزید سخت کرے گا۔


پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر اسٹورے نے کہا،"صورتحال سنگین ہے۔ اومیکرون کا پھیلاؤ بہت زیادہ ہے اور ہمیں اس پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے"۔


ناروے میں کووڈ-19 کے نئے ویرینٹ اور اسپتالوں میں داخل ہونے کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہ جزوی طور پر اومیکرون کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages