src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کپل شرما ڈپریشن کے باعث خود کو اپنے پالتو کتے کے ساتھ بند کر لیتے تھے، - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 9 دسمبر، 2021

کپل شرما ڈپریشن کے باعث خود کو اپنے پالتو کتے کے ساتھ بند کر لیتے تھے،

 


کپل شرما ڈپریشن کے باعث خود کو اپنے پالتو کتے کے ساتھ بند کر لیتے تھے،  


 دی کپل شرما شو کے ہوسٹ اور کامیڈین کپل شرما کسی پہچان کے نہیں ہے۔  وہ 'دی کپل شرما شو' کے ذریعے بہت سے لوگوں کے چہروں پر قیمتی مسکراہٹیں لاتے ہیں۔  لیکن،  ہنسانے والا  یہ سیلیبریٹی ایک وقت ایسی بیماری میں مبتلا تھا کہ اس نے خود کو بالکل تنہا کرلیا تھا۔  وہ اپنے پالتو کتے کے ساتھ خود کو آفس میں بند کرلیتے تھے اور بعض اوقات خودکشی کے خیالات سے بھی لڑتے تھے ۔  دراصل مشہور کامیڈین کپل شرما ڈپریشن کا شکار ہو گئے تھے جس کی وجہ سے اداکار شاہ رخ خان نے بھی انہیں بریک لینے کا مشورہ دیا تھا۔  یہ تمام باتیں انہوں نے ایک ویڈیو انٹرویو میں بتائی تھی۔



 کامیڈین کپل شرما نے ڈپریشن اور پریشانی سے لڑتے ہوئے خود کو مکمل طور پر الگ تھلگ کر لیا تھا۔  دراصل ڈپریشن ایک سنگین موڈ ڈس آرڈر ہے، جس میں انسان منفی سوچوں میں گھر جاتا ہے۔  اس کی وجہ سے انسان زندگی میں اداسی، مایوسی اور نا امیدی محسوس کرنے لگتا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages