src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تعزیتی و مشورتی میٹنگ برائے بلڈ ڈونیشن کیمپ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 15 نومبر، 2021

تعزیتی و مشورتی میٹنگ برائے بلڈ ڈونیشن کیمپ

 

تعزیتی و مشورتی میٹنگ برائے بلڈ ڈونیشن کیمپ


شہر کے تمام ہی مخلص سوشل ورکروں سے مؤدبانہ اپیل و گزارش


کل مورخہ 16نومبربروز منگل بعد نماز عشاء
حبیب لانس میں  شہر مالیگاؤں کے مشہور و معروف سوشل ورکر مرحوم سلیم ساحل کی تعزیت کے نام سے ایک میٹنگ رکھی گئی ہے جس میں مرحوم سلیم ساحل صاحب کے ادھورے کام جس میں خاص طورپر بلڈدونیشن کیمپ کا انعقاد کرنا ہے

مرحوم سلیم ساحل صاحب کی دلی خواہش تھی کہ مرحوم زین الدین منصوری المعروف زینو وائرمین و مرحوم ابراہیم سیٹھ و مرحوم اسماعیل سیٹھ نیشنل والے کی یاد میں ایک ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ 21 نومبر بروز سنیچر کو حج کمیٹی میں منعقد کیا جائے مگر مرضی الہی کے سب بے بس ہیں ابھی بلڈ ڈونیشن کیمپ کی تیاری جاری تھی کے سلیم ساحل صاحب اس دنیا سے رخصت ہوگئے انہی کے ادھورے پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے شہر مالیگاؤں کے تمام مخلص سوشل ورکروں اور بلڈ ڈونر گروپوں کو یکجا کرکے ایک تعزیتی و مشاورتی میٹنگ حبیب لانس میں کل بروز منگل بعد نماز عشاء منعقد کی جارہی ہے جس میں تمام ہی دوستوں ہمدردوں اور سوشل ورکروں اور بلڈ ڈونر گروپوں کے اراکین سے شرکت کی مؤدبانہ اپیل کی جاتی ہے کے اس تعزیتی و مشاورتی میٹنگ میں شرکت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
 
نیک خواہشات کے ساتھ
خدمت خلق گروپ مالیگاؤں
آل ناسک بلڈ ڈونر گروپ مالیگاؤں
رحمت آباد خدمت گروپ رحمت آباد 
ماڈل گروپ عباس مگر مالیگاؤں 
سفیان پان اسٹال گروپ مسلم نگر 
گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں 
میر فاؤنڈیشن سلامت آباد 
صمد حبیب فاؤنڈیشن مومن پورہ 
مالک ایم آر گروپ مالیگاؤں 
رونق آباد خدمت گروپ رونق آباد
الخدمت خواتین گروپ باغ اسحٰق مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages