اہلیان شہر سے اہم گزارش
سرور کائناتﷺ کی ذات بابرکات اس کائنات کی سب سے زیادہ مقدس ذات ہے، آپﷺ کی محبت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے، جو آپ کی شان اقدس میں گستاخی کرے ،وہ انتہائی بدبخت اور خبیث ترین شخص ہے۔ہم شان رسالت میں کی گئی گستاخی اور بدبختی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں اور اس کے جواب میں ہونے والے بند اور احتجاج کی مکمل تائید و حمایت کرتے ہیں۔
آج گلشن خطابت گروپ کے 50 مقررین.
سرور کائناتﷺ کا مقام بلند اور شان رسالت میں گستاخی کا جواب
کے عنوان پر شہر عزیز مالیگاؤں کی 50 مساجد میں مشترکہ طور پر خطاب کریں گے ان شاءاللہ !*
*اہلیان شہر سے گزارش ہے کہ نماز جمعہ سے قبل مساجد میں ہونے والے بیانات کو ضرور سنیں اور ہونے والے بند کو پر امن طریقے پر کامیاب بنائیں۔*
نوٹ:تمام ائمہ مساجد اور مقررین سے گزارش ہے کہ آج اسی عنوان پر جمعہ کا خطاب فرمائیں۔ جن حضرات کو تقریری مواد کی ضرورت ہو، وہ نیچے دئیے گئے نمبر پر میسیج کریں۔
گزارش کنندگان
جملہ اراکین گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
جاری کردہ
محمد عامر یاسین ملی
8446393682
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں