src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تحفظ ِناموس رسالتمآب ﷺ کے خاطر احتجاجی اقدام کی مکمل تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 11 نومبر، 2021

تحفظ ِناموس رسالتمآب ﷺ کے خاطر احتجاجی اقدام کی مکمل تائید و حمایت

 


تحفظ ِناموس رسالتمآب   کے خاطر احتجاجی اقدام کی مکمل تائید و حمایت

 
اہلسنت والجماعت,کاصاف اور واضح موقف ہے کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم واجب القتل ہے،اس لیے کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت شان تقدس کا استحضار واحساس ایمان کا جزو اور عقیدے کا حصہ ہے،ہر حال میں اس کا تحفظ ضروری ہے، گذشتہ دنوں تری پورہ میں شرپسند عناصر کی ریلی میں نبی پاک ﷺ کااسم مبارک لے لے کر جو گستاخی و بے ادبی کی گئی ہے ، ہم اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں،اس پر اپنے گہرے رنج اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہیں-اس ذلیل ترین حرکت پر اپنی ناراضگی سے آگاہ کرنے کےلیے مورخہ 12؍نومبربروز  جمعہ تحفظ ناموس رسالت بورڈ مالیگاؤں کی جانب سے جس احتجاجی اقدام کااعلان کیاگیا ہے . ہم شھری وحلقے واری تمام یونٹوں کے ذمہ داران و ممبران  مکمل تائید و حمایت کرتے ہیں

فقط والسلام
مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب،حاجی محمد مکی،عبدالمالک بکرا،واراکین عاملہ ومنتظمہ جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages