src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے دین پر مر مٹنے جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 11 نومبر، 2021

بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے دین پر مر مٹنے جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

 


بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے
 دین پر مر مٹنے جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے


 تری پورہ میں ہو رہے ظلم بربریت ناموسِ سے رسالت پر گستاخی اور مسجدوں  مدرسوں کو مسمار کردیئے جانے پر مسلمانو کے گھروں کو جلا دیئے جانے پر شاسن پرشاسن کی خاموشی موجودہ سرکار کی نظر اندازی کے چلتے ۱۲ نومبر بروز جمعہ کو ہونے والے مالیگاؤں بند کی ایک مسلمان ہونے کا فرض سمجھتے ہوئے بلا تفریقِ مسلک و سیاست   اور تمام سیاسی سمجھداری کو بالائے طاق رکھ کر  ہم مالیگاؤں بند کی پرزور تائیدو حمایت کرتے ہیں .

نوجوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ آئی پی ایل کے مزے لے رہے ہیں فلمی ہیرو کے اولاد کے جیل جانے پر اپنا غم ظاہر کررہے ہیں کیا تمہاری غیرت مر گئی ہے جو نبی کریم  ﷺ  اپنی امت کیلئے دن رات روئے ہیں اس نبی کی عظمت کو بھول گئے تریپورہ میں مسلمان بھائیوں کو سر عام مارا جا رہا ہے مسجدوں کو جلایا جا رہا ہے پیارے آقا ﷺ کو سرے عام مائیک لگا کر نازیبا الفاظ سے پکارا جا رہا ہے اور تمہیں اس کتے کی فکر ہو رہی ہے مسلمانوں اپنی غیرت کو جگاؤ اپنے اندر اتحاد پیدا کرو اور لڑو ان ظالموں سے سرکار کی تانا شاہی سے اسکی خاموشی سے اسکے خلاف 12 نومبر کو مہاراشٹر بند کی حمایت میں اپنا کاروبار بند کر کے حکومت کے خلاف احتجاج میں شامل ہوکر.

کاروبار کسی تنظیم کے کہنے پر نہیں بلکہ تنظیم کے ساتھ ہاتھ ملا کر اسکے اتحاد کے ساتھ نبی کریمﷺ کی محبت میں اپنا کاروبار بند کے احتجاج کریں اور نبی کریمﷺ سے  اپنی محبت کا اظہار کریں


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages