src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> الہاس نگر کے ایک گودام میں لگی بھیانک آگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 27 نومبر، 2021

الہاس نگر کے ایک گودام میں لگی بھیانک آگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



 الہاس نگر کے ایک گودام میں لگی بھیانک آگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 تھانے، 27 نومبر :  مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے الہاس نگر قصبے میں جمعہ کی رات ٹرافی کے گودام میں آگ لگ گئی۔  ایک اہلکار نے ہفتہ کو یہ معلومات دی۔
 اہلکار نے بتایا کہ گودام میں لگنے والی آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

 تھانے میونسپل کارپوریشن کے علاقائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کے سربراہ سنتوش کدم نے کہا، ’’آگ رات تقریباً 11 بج کر 45 منٹ پر ادیوگ وہار کے گودام میں لگی۔  آگ پر 1.10 بجے کے قریب قابو پالیا گیا لیکن گودام مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

 انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages