src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نائیڈو کا اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 15 اکتوبر، 2021

نائیڈو کا اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت


نائیڈو کا اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت


نئی دہلی ، 15 اکتوبر : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی سالگرہ کے موقع خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر نائیڈو نے جمعہ کے روز یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ عوام کے صدر کے نام سے مشہور مسٹر کلام کو ملک کی دفاع اور خلائی استعداد کو مستحکم کرنے کے لیے ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔


مسٹر نائیڈو نے کہا،’ملک کے سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی جینتی پر ان کی پاکیزہ یادگار کو سلام۔ خلاء اور دفاعی تحقیقات کے شعبے میں ان کی کارکردگی کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ انھیں ملک کے نوجوانواں کی صلاحیتوں پر بہت یقین تھا۔ آج نوجوان صنعتکار ان سے تحریک پا کر ہی نئے ہندستان کے آپ کے خواب کو پورا کر رہے ہیں‘۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages