src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> آرین خان کی ضمانت کی عرضی پر جمعرات کو بھی ہوگی سماعت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 13 اکتوبر، 2021

آرین خان کی ضمانت کی عرضی پر جمعرات کو بھی ہوگی سماعت


آرین خان کی ضمانت کی عرضی پر جمعرات کو بھی ہوگی سماعت


ممبئی ، 13 اکتوبر : کروز ڈرگس معاملے میں گرفتار بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کی عرضی پر ممبئی کی خصوصی عدالت جمعرات کو بھی سماعت کرے گی واضح رہے کہ ممبئی کے نزدیک کروز پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے چھاپے کے دوران آرین خان اور دیگر لوگوں کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے تین اکتوبر کو گرفتار کیا تھا این سی بی نے بدھ کو عدالت میں سماعت کے دوران آرین کو ضمانت پر رہا کئے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کا تعلق ڈرگس مافیا سے ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages