src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ڈاکٹر خالد پرویز کو مبارک باد دینے پہچے سابق کارپوریٹر شکیل رسول و گولڈن نگر کے اہم ذمہ داران - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 11 اکتوبر، 2021

ڈاکٹر خالد پرویز کو مبارک باد دینے پہچے سابق کارپوریٹر شکیل رسول و گولڈن نگر کے اہم ذمہ داران


  ڈاکٹر خالد پرویز  کو مبارک باد دینے پہچے سابق کارپوریٹر شکیل رسول و گولڈن نگر کے اہم ذمہ داران


کل بروز اتوار رات نو بجے دارالسلام گرووار وارڈ رابطہ آفس پر شمالی مہاراشٹر صدر ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کو مبارک باد دینے پہنچے تحفہ میں دی ڈاکٹر صاحب کو فریم مٹھائی کھلا کر نیک خواہشات کا اظہار کیا... اس موقع پر حافظ عبداللہ کہ علاوہ سابق کارپوریٹر شکیل رسول صاحب. مجن سیٹھ صاحب. او بی سی سیل صدر اسماعیل رحمانی. گولڈن نگر بلاک صدر فیضان رجو صاحب.
سعید ہوٹل والے بلاک صدر. جاوید احمد. عمر فیصل. عبدالاحد. عبید انصاری. محمد عارف. اوصاف انصاری. و نوجوانان گولڈن نگر کے سینکڑوں نوجوانان موجود تھے....

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages