src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> محمد اسماعیل رحمانی مجلس اتحاد المسلمین کے OBC سیل کے شہری صدر نامزد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 18 ستمبر، 2021

محمد اسماعیل رحمانی مجلس اتحاد المسلمین کے OBC سیل کے شہری صدر نامزد


محمد اسماعیل رحمانی مجلس اتحاد المسلمین کے OBC سیل کے شہری صدر نامزد

گذشتہ رات مولانا عمرین چوک بنارسی گراونڈ کے آگے ایک تقریب اہلیان محلہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس میں
شہر عزیز کے نامور سوشل ورکر محمد اسماعیل رحمانی صاحب کو شہری سطح پر Obc سیل کا شہری صدر شمالی مہاراشٹر صدر ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کے ہاتھوں منتخب کیا گیا۔.
اس موقع پر شمالی مہاراشٹر کے صدر الحاج ڈاکٹر خالد پرویز صاحب نے خانوادہ مرحوم کمال احمد (جعفر نگر)کو مبارکباد پیش کی اور  ساتھ ہی محمد اسماعیل رحمانی صاحب کی  خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہی  خادم قوم ملت ‌کہ کام کرنے والے کو ہی مجلسِ کی ضرورت تھی موصوف ہمیشہ ہی عوامی کاموں میں پیش رہتے ہیں کام کرنے والوں کی مجلس قدر کرتی ہیں  ان شاء محمد اسماعیل رحمانی صاحب آگے اور بھی قوم و ملت کی خدمات کا دائرہ شہر بھر میں وسیع کرینگے تمام ہی اہلیان محلہ نے محمد اسماعیل رحمانی صاحب کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔..

مختصر سی اس تقریب میں  شامل گولڈن نگر کے بلاک صدر محمد فیضان(رجو)۔سوشل ورکر جمال ناصر۔محمد عمیر (نائب صدر مالیگاؤں) محمد شعیب۔(بلاک صدر اخترآباد) محمد پرویز (

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages