src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> امیت شاہ جبل پور پہنچے ، شیوراج نے کیا ان کا استقبال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 18 ستمبر، 2021

امیت شاہ جبل پور پہنچے ، شیوراج نے کیا ان کا استقبال


امیت شاہ جبل پور پہنچے ، شیوراج نے کیا ان کا استقبال


 جبل پور، 18 ستمبر : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ایک دن کی خصوصی پرواز کے ذریعے یہاں دومنا ہوائی اڈے پہنچے ، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ان کا استقبال کیا۔
ریاستی بی جے پی کے صدر وشنودت شرما ، دیگر سینئر رہنماؤں اور افسران نے بھی سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مسٹر شاہ کا استقبال کیا۔ اس کے بعد مسٹر شاہ اپنے طے شدہ پروگراموں میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages