src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شکست کے خوف سے بی جے پی ضمنی انتخابات سے بھاگ رہی ہے: کانگریس - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 5 ستمبر، 2021

شکست کے خوف سے بی جے پی ضمنی انتخابات سے بھاگ رہی ہے: کانگریس


شکست کے خوف سے بی جے پی ضمنی انتخابات سے بھاگ رہی ہے: کانگریس


ہمیر پور، 5ستمبر : ہماچل پردیش کانگریس کے ترجمان دیپک شرما نے آج الزام لگایا کہ ریاست میں منڈی لوک سبھا سیٹ سمیت اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں شکست کے خوف سے بی جے پی بھاگ رہی ہے۔
مسٹر شرما نے یہاں جاری بیان میں دعوی کیا کہ وزیراعلی کی کرسی خطرے میں ہے اس لئے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کاداو چلا۔
انہوں نے دعوی کیا کہ حکومت جانتی تھی کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ’عوام مخالف‘ پالیسیوں کی وجہ سے لوگ پارٹی اور حکومت سے ناراض ہیں اس لئے ضمنی انتخابات کے نتائج ان کے خلاف جائیں گے۔
مسٹر شرما نے دعوی کیا کہ لیکن یہ راحت وقتی ہے کیونکہ جب الیکشن کرائے جائیں گے، پارٹی کو شکست ہوگی۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages