src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مودی نے یوم اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد دی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 5 ستمبر، 2021

مودی نے یوم اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد دی

مودی نے یوم اساتذہ پر  اساتذہ کو مبارکباد دی


نئی دہلی ،5 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندرمودی نے ملک بھر کے اساتذہ کو یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے وزیراعظم نے سابق صدر ڈاکٹر ایس رادھاکرشنن کو بھی ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ، جن کے اعزاز میں5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے مسٹرمودی نے اتوار کو ٹویٹ پیغام میں کہا ’’تمام اساتذہ کو یوم اساتذہ پرمبارکباد ، اساتذہ نے ہمیشہ نوجوانوں کے دل و دماغ کو صحیح سمت دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کووڈوبا کےدوران طلباء کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے کے لیے اساتذہ نے جو طریقے اختیار کئے وہ قابل تعریف ہیں۔ میں ڈاکٹر ایس رادھاکرشنن کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سلام پیش کرتا ہوں اور ہمارے ملک کی تعمیر میں ان کے نمایاں تعاون کو یاد کرتا ہوں ‘‘۔ یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ کو ان کے نمایاں تعاون کے لیے اعزاز سے نوازا جاتا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages