src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> یک روزہ تعلیمی و تربیتی اجلاس برائےفارغین معہدملت کامیابی سےہمکنار - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 29 ستمبر، 2021

یک روزہ تعلیمی و تربیتی اجلاس برائےفارغین معہدملت کامیابی سےہمکنار


یک روزہ تعلیمی و تربیتی اجلاس برائے فارغین معہد ملت کامیابی سے ہمکنار



 مالیگاؤں  23  :  ستمبر.جمعرات مسجد.نعمانی گولڈن نگر مالیگاؤں میی تربیتی اجلاس سے.مفتی حامد ظفر ملی نے فرمایا  علم کے.ساتھ عمل و اخلاص کا ہونا ضروری ہے اس کے ذریعے سے فتنے ختم ہونگے مفتی جعفر ملی قاضی دارالقضاء جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا نے موثر پیغام دیا کہ حالات کا تقاضہ ہیکہ ہمیی دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کو مربوط کرنا ہوگا اس درمیان  چند کتابوں کا اجراء ہواجس میی نقوش چین , شیخ الحدیث مولانا محمد حنیف ملی رح نے جو تبلیغی سفر.میی اس کی روداد ہے جس کا نیا ایڈیشن ان کے فرزند مولانا نعیم الظفر ملی صاحب کی نگرانی میں شائع ہوا تھا,  اس کا اجراء ہوا اسی طرح مکتوبات رحمانی سید منت اللہ رحمانی اسی طرح مفتی عامر یاسین ملی کی کتاب تحفہ ائمہ کا نیا ایڈیشن مولانا محمد عمرین محفوظ ملی رحمانی کی کتاب کا بھی اجراء ہوا . اسی طرح عقیل ملی قاسمی اور مولانا نظام الدین فخرالدین پونہ کی کتاب کا بھی اجراء ہوا . تقریر کا سلسلہ شروع ہوا 
عبداللہ رحمانی ملی نے فارغین کو آن لائن فارم بھرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی,  نقوش مہد ملت یا فرزندان ملت کے نام سے فہرست تیار ہوگی مولانا سید نور.علی ملی کنج کھیڑا مولانا عبدالروف آذاد ملی اور مولانا حسن مجرے واڑی اور مولانا تجمل خاں جنتور نے فرمایا ملت ایک تحریک کا نام ہے موجودہ اساتذہ اس کاز کو آگے بڑھارہے ہیی مولانا عبدالرحمن ملی و ندوی اکل کوا نے  عربی میی اپنے مافی الضمیر کو بیان کیا نظامت کے فرائض مفتی حسنین نعمانی ملی قاضی دارالقضاء مہد ملت نے انجام دیئے فقیر محمد اور عبدالجلیل جلیلی نے بزرگوں کی خدمت صافہ پیش کی مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی ملی نے فرمایا فرزندان مہد ملت آپ یہاں پر آئے اپنے اساتذہ کی عقیدت ومحبت میی سفر کی صعوبتوں کو برداشت کیا . ملت نے مولانا محمد حنیف ملی جیسا شیخ الحدیث دیا قاضی عبدالاحد ازہری جیسا فقہی مولانا ادریس عقیل ملی جیسا مفسر و مدرس عطا کیا نیز آپ نے فرمایا ملک نازک حالات سے گذر رہا ہے علماء کو ڈھارس اورحوصلہ دینا ہوگا مہد ملت کے اول تا آج تک کےاساتذہ کی قربانی ہے کہ ملت کے تابندہ ستارے ملک میی پھیلے ہوئے ہیی اور اسلام اسلامی اخلاق سے پھیلا ہے اسلامی اخلاق کو معاشرے اور زندگی میی داخل کرنے کی ضرورت ہے اجلاس میی 40 سال پہلےجو فارغ ہوئے تھے وہ بھی بڑی تعداد میی شریک ہوئے
  اپنے دوستوں سے برسوں بعد ملاقات ہوئی.  آخر میی مولانا عبدالحمید ملی و ازہری نے اپنے خطاب میی فرمایا کہ اللہ نے قرآن میی فرمایا کہ ہم نے قرآن کو نازل کیا ہم ہی اس کی حفاظت  کرنے والے ہیی یاد رکھو جو کسی شکل
میی قرآن کی خدمت کر رہا ہے اللہ اس کی حفاظت کرے گا حق کی طاقت آپ کے پاس ہے دنیا کی ساری طاقتوں پر بھاری  ہے مولانا ادریس عقیل ملی صاحب نے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید رابع صاحب نے جو پیغام بھیجا اسے پڑھ کر سنایا اسی طرح مولانا سعیدالرحمن اعظمی صاحب کا پیغام 
  سنایا گیا پونے دو بجے مجلس کا اختتام ہوا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages